سپن بولر نعمان علی کا کاؤنٹی کرکٹ سے معاہدہ طے

حیاتیات Aug 7, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سپن بولر نعمان علی کا کاؤنٹی کرکٹ سے معاہدہ طے ہوگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نعمان علی لنکاشائر کے ساتھ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے آخری 6 میچز کھیلیں گے۔

نعمان علی اگست کے آخر سے لے کر ستمبر تک کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچز میں شرکت کریں گے علاوہ ازیں نعمان علی 20 اگست کو نارتھمپٹن شائر کےخلاف ڈیبیو کر سکتے ہیں۔

اس حوالے سے کرکٹر نعمان علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لئے پرجوش ہوں۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں