الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کو پی کے میپ کا سربراہ ماننے سے انکار کردیا

حیاتیات Jul 30, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کو پی کے میپ کا سربراہ ماننے سے انکار کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے ، آئین میں تبدیلی اور پارٹی اکاؤنٹس پر اعتراضات کے کیس کی سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کو پی کے میپ کا سربراہ ماننے سے انکار کردیا۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ انٹراپارٹی الیکشن نہ ہونے پر اس وقت کوئی پارٹی چیئرمین نہیں ہے،پاور آف اٹارنی تسلیم کرنے سے متعلق حکم جاری کریں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں