کوٹ رادھا کشن:بجلی کا بل 42 ہزار آنے پر مزدور نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

حیاتیات Jul 17, 2026 IDOPRESS

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ رادھا کشن کے نواحی علاقے بھوتن پورہ میں فیکٹری کے مزدور نے گھر میں پھندا لگا کر مبینہ طور پر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اہلِ خانہ نے پولیس کو بتایا ہے کہ متوفی جون کا بجلی کا بل 42 ہزار روپے آنے پر شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔لاش کو قانونی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس اس کیس سے متعلق مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں