سفارت کاری کی زبان میں بات کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن ہم دیگر زبانوں میں بھی مہارت رکھتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

حیاتیات Jun 10, 2026 IDOPRESS

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ایکس پر جاری ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ’ہماری سرزمین کے قریب موجود غیر ملکی افواج کو ہمیشہ اپنے انسانی غلطیوں، سادہ اور غیر ارادی حادثات، یا حتیٰ کہ کراس فائر کی زد میں آنے کے خطرات لاحق رہتے ہیں، ان خطرات کو کم کرنے کا بہترین حل یہ ہے کہ وہ ان علاقوں سے نکل جائیں۔‘

ایرانی وزیرِ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ ’ہم سفارت کاری کی زبان میں بات کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن ہم دیگر زبانوں میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔‘

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں