اقوام متحدہ دیوالیہ پن کے قریب، امریکا اور چین نے اربوں ڈالر کی ادائیگیاں روک دیں

حیاتیات Jun 2, 2026 IDOPRESS

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ ادارہ دیوالیہ پن کی دوڑ میں داخل ہو چکا ہے اور اگست کے وسط تک عالمی ادارے کے پاس نقد رقم ختم ہونے کا خطرہ ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے سب سے بڑے مالی معاونین امریکا اور چین اپنی واجب الادا رقوم کی ادائیگی میں تاخیر یا اسے روک رہے ہیں جس سے ادارے کی مالی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا نے اربوں ڈالر کی ادائیگیاں نہیں کیں اور متعدد اقوام متحدہ پروگرامز اور ایجنسیوں، بشمول عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کی ہے، اس وقت امریکا پر اقوام متحدہ کے تقریباً 4 ارب ڈالر واجب الادا ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں