شکست سے میں اور ٹیم دلبرداشتہ ،ذمے داری بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پر نہیں ڈالوں گا،شان مسعود

حیاتیات May 20, 2026 IDOPRESS

ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نےکہا ہے کہ شکست کی ذمے داری بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پر نہیں ڈالوں گا، شکست سے میں اور ٹیم بھی دلبرداشتہ ہے۔

سہلٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہاکہ کپتانی کی ذمے داری پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے لی تھی،میری نیت صاف ہے، کچھ چیزیں ہیں، کرکٹ بورڈ سے بیٹھ کر بات کرنی ہوگی،ان کاکہناتھا کہ میری اولین ترجیح کرکٹ میں بہتری رہی ہے جس کیلئے کرسی ضروری نہیں ،تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا چاہئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں