سونے کی فی تولہ قیمت میں 6800روپے کمی  

حیاتیات May 20, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 6 ہزار 800 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 830 روپے کمی ہوئی جس سے 10 گرام سونا 4 لاکھ 3 ہزار 259روپے کا ہو گیا۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں