یورپی یونین نے پاکستان کیلئے 16 کروڑ یورو قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی یونین نے پاکستان کیلئے 16 کروڑ یورو قرض کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی سما نیوز ک مطابق پاکستان کو یہ رقم یورپی

حیاتیات Apr 29, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یورپی یونین نے پاکستان کیلئے 16 کروڑ یورو قرض کی منظوری دے دی۔

نجی ٹی وی سما نیوز ک مطابق پاکستان کو یہ رقم یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ذریعے فراہم کی جائے گی، 10 کروڑ یورو سندھ میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے استعمال ہوں گے۔

سندھ میں 2022 کے متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھر تعمیر کیے جائیں گے، رقم سے صوبے میں قدرتی آفات سے محفوظ گھر تعمیر کیے جائیں گے۔

اعلامیے کے مطابق 6 کروڑ یورو کراچی میں پانی کی سپلائی بہتر کرنے پر خرچ ہوں گے، رقم واٹر انفراسٹرکچر میں بہتری کے لیے استعمال ہو گی۔

خیال رہے کہ یورپی انویسٹمنٹ بینک کی 10 سال بعد پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں