ایران میں جاری جنگ نے یورپ کو ’کمزور‘ کرنا شروع کر دیا ہے: ترک صدر اردگان

استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایران میں جاری نے

حیاتیات Apr 23, 2026 IDOPRESS

استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایران میں جاری نے جنگ یورپ کو بھی ’کمزور‘ کرنا شروع کر دیا ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق اردگان کے دفتر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بدھ کو فون پر بات چیت ہوئی، جس میں باہمی تعلقات کے علاوہ ایران اور یوکرین میں جاری جنگوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔


بیان میں کہا گیا ہے کہ ’صدر اردگان نے اس بات کی نشاندہی کی کہ ہمارے خطے میں جنگ نے یورپ کو بھی کمزور کرنا شروع کر دیا ہے، اور اگر اس رجحان کا تدارک امن پر مبنی حکمتِ عملی کے ذریعے نہ کیا گیا تو اس تنازع سے ہونے والا نقصان کہیں زیادہ سنگین ہو جائے گا۔‘


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں