گورنرسٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

بڑا ڈیٹا Oct 26, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق شرح سود گیارہ اعشاریہ پانچ سے بڑھ کر بارہ فیصد تک آنے کا امکان ہے، معاشی اعشاریوں مشرقِ وسطیٰ کے تناظر میں مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل کا فیصلہ کرے گی۔

گورنر سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے فیصلے سے متعلق پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں