
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام آباد زون کا معرکہ فاؤنڈر گروپ نے جیت لیا ۔
فاﺅنڈر گروپ 4نشستیں جبکہ یونائیٹڈ گروپ 2نشستوں پر کامیاب ہوا ۔ فاﺅنڈر گروپ کے اخلاق احمد 88ووٹ لے کر پہلے نمبر پر حافظ طارق محمود77قاضی جمیل 69 سید زاہد بھی 69ووٹ لینے میں کامیاب رہے۔
مدمقابل یونائٹڈ گروپ کے وحید اقبال بٹ 74طاہر محمود چوہدری 77ووٹ لے کر آئندہ 2سال کے لئے ایگزیکٹو ممبر بن گئے.
2سال سے وحید اقبال بٹ کے یونائیٹڈ گروپ برسر اقتدار تھا. اب 2 سال کے لئے قاضی جمیل کا فاﺅنڈر گروپ 2کے مقابلے میں 4نشستوں کے ساتھ سرفہرست رہا ہے۔
