بھارتی اداکارہ اننیا راج 27 برس کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئیں

بڑا ڈیٹا Aug 17, 2026 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکارہ اننیا راج 27 برس کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔

اداکارہ کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق تقریباً 1 ماہ بعد ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کی ہے۔

خاندان کے مطابق اننیا راج 15 جولائی کی علی الصبح نیند کے دوران ہی چل بسی تھیں، وہ گزشتہ 1 برس سے زائد عرصے سے جسمانی اور ذہنی مشکلات کا سامنا کر رہی تھیں۔

اہلِ خانہ نے بیان میں کہا ہے کہ اننیا نے اپنی مشکلات پر قابو پانے کے لیے بہادری سے مقابلہ کیا اور وہ مضبوط ارادوں کی مالک تھیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں