انگلینڈ نے بھارت کو بدترین شکست سے دوچار کر دیا، پوری ٹیم 76 رنز پر پویلین لوٹ گئی

بڑا ڈیٹا Jul 9, 2026 IDOPRESS

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 125 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کرلی۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی ٹیم 202 رنز کے تعاقب میں 12 ویں اوور میں 76 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

بھارت کی جانب سے ویبھو سوریا ونشی اور ایشان کشن 13، 13 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اکشر پٹیل 10، ابھیشیک شرما 10، ہرشت رانا 9، کپتان شریاس ایر 5، ورون چکرورتی 5، ارشدیپ سنگھ 4، تِلک ورما 3 اور شیوم ڈُوبے 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پرنس یادو 2 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

بھارت کی جانب سے پرنس یادو اور ہرشت رانا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اکشر پٹیل نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں