ایران نے دبئی کیلئے کمرشل پروازیں بحال کردیں

بڑا ڈیٹا Jun 30, 2026 IDOPRESS

تہران ( مانیٹرنگ دیسک ) ایران نے دبئی کےلیے کمرشل پروازیں بحال کردیں، پہلی پرواز دارالحکومت تہران سے روانہ ہوئی۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ایران نے امریکہ اور اسرائیل سے جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار دبئی کےلیے کمرشل پروازیں بحال کی ہیں۔ دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے پہلی پرواز تہران سے روانہ ہوئی، ابتدائی مرحلے میں صرف ایرانی ایئر لائنز کو یو اے ای جانے کی اجازت دی گئی۔

دوسرے مرحلے میں اماراتی ایئر لائنز کی ایران کے لیے پروازوں کی بحالی متوقع ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں