قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے گئے

بڑا ڈیٹا Jun 10, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے گئے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔

دریں اثناء سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس بھی 10 جون کی شام 4 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں