پاکستانی سموسے کے آگے آسٹریلین خاتون اپنے ملک کے کھانے ہی بھول گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلین خاتون اپنے ملک کے کھانے ہی بھول گئیں اور  کہاکہ یہ(سموسہ) مزے دار ہے اور پاکستان لاجواب ہے۔

بڑا ڈیٹا Apr 12, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلین خاتون اپنے ملک کے کھانے ہی بھول گئیں اور کہاکہ یہ(سموسہ) مزے دار ہے اور پاکستان لاجواب ہے۔

پاک چائنہ میڈیا گروپ سے وابستہ سعدیہ ستار نے خاتون سے پوچھا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ تو انہوں نے بتایا کہ میں آسٹریلیا سے ہوں، یہ مزے دار ہے اور پاکستان لاجواب ہے۔

سموسے کے ذائقے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ذائقہ اچھا ہے ، یہ سبز مرچ( کا پکوڑا) ہے، میں یہ نہیں کھا سکتی، پاکستان اچھا لگا، میں کئی جگہوں پر گئی ہوں۔

آسٹریلین فوڈ کو مس (Miss)کرنے سے متعلق سوال پر نفی میں جواب دیا اور کہاکہ یہاں آکر مختلف کھانے کھائے، میرا نام کیتھرین ہے۔

While you are in Islamabad,don't forget the samosas from F-6Markaz!


This Australian lady enjoyed it a lottttt!!!#Pakistan #Tourism #Food #IslamabadTheDestination pic.twitter.com/Qikf62Pvm9

— SadiaSattar (@Sadiasattar2422) April 11,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں