چینی صدر کی ایشیا بحرالکاہل کی مشترکہ خوشحالی کے لئے امن و استحکام برقرار رکھنے کی تاکید

عی Nov 19, 2026 IDOPRESS

شین زین (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایشیا بحرالکاہل خطے کی مشترکہ خوشحالی کے لئے امن و استحکام برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔

صدر شی نے یہ بات بدھ کو چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شین زین میں ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون (اپیک) کے سی ای او سمٹ 2026 سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے کہی۔

صدر شی نے خطے کے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ دوسری عالمی جنگ کے بعد قائم ہونے والے بین الاقوامی نظام کا مضبوطی سے تحفظ کریں۔ انہوں نے اختلافات کو بات چیت اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے اور یکجہتی و رابطے کے ذریعے چیلنجز سے نمٹنے پر بھی زور دیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں