امریکا کا تیسرا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

عی Nov 18, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کا ایک اور طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روز ویلٹ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا۔

ایران کیخلاف جاری کشیدگی کے موقع پر خطے میں بھیجے گئے امریکی بحری بیڑوں کی تعداد تین ہوگئی۔

یو ایس ایس جارج بش اور یو ایس ایس جارج واشنگٹن پہلے ہی خطے میں موجود ہیں، جبکہ تیرہ ڈسٹرائیرز، دو کروزرز اور ایک لڑاکا جہاز بھی تعینات ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق نیا طیارہ بردار جہاز ایسے وقت بھیجا گیا ہے جب امریکی صدر ایران کیخلاف فوجی کارروائی پھر سے شروع کرنے پر غور کررہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں