آئی ایم ایف شرط، جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقرر

عی Sep 4, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف مقرر کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پیٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نظام میں بڑی اصلاحات کی تیاری کا فیصلہ کیا گیا اور قیمتوں کا فارمولہ مارکیٹ سے منسلک کرنیکی تجویز پیش کی گئی۔

اجلاس میں ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے جھٹکوں سے نمٹنے کیلئے قواعد وضع کرنیکا فیصلہ بھی کیا گیا، اور نرخ کے اتار چڑھاؤ سے صارفین کو تحفظ دینے پر زور دیا گیا۔

پیٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایف ای ایم کا نیا طریقہ کار بھی منظور کرلیا گیا، جس کے تحت پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے جون 2027 کا عبوری ہدف مقرر کرلیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں