دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے

عی Aug 12, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج آسمان پر ایک نایاب مکمل سورج گرہن کے نظارے کا مشاہدہ کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق اس مکمل سورج گرہن کا گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین، شمالی بحرِ اوقیانوس اور شمالی روس میں مشاہدہ کیا جا سکے گا جہاں چاند مکمل طور پر سورج کو ڈھانپ لے گا اور چند لمحوں کے لیے سورج کا بیرونی حصہ (جسے کورونا کہا جاتا ہے) نمایاں نظر آئے گا۔

ماہرین کے مطابق اس سورج گرہن کو عرب ممالک میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ البتہ، شمالی افریقا، خصوصاً مغربی افریقی خطے کے بعض علاقوں میں غیرمعمولی حد تک جزوی سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں