سندھ پبلک سروس کمیشن کے بھرتی اور امتحانی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس متعارف کرانے کا فیصلہ

عی Aug 12, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت سندھ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کے بھرتی اور امتحانی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد مجموعی نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات کی روشنی میں چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے منگل کو ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں