اداکارہ اور سابق ماڈل عنبر خان ڈانس ویڈیو  کے باعث تنقید کی زد میں آ گئیں 

عی Aug 10, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف سینئر میزبان، اداکارہ اور سابق ماڈل عنبر خان کی حالیہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عنبر خان کئی مقبول ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں، 2023ء میں مقبول ریئلٹی شو تماشہ میں شرکت کے بعد انہیں مزید شہرت ملی۔

اداکاری کے علاوہ عنبر خان بیوٹیشن، کاروباری شخصیت اور ڈیجیٹل کری ایٹر کے طور پر بھی سرگرم ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے، حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک ڈرامے میں ان کی اداکاری کو بھی ناظرین کی جانب سے سراہا گیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں