پی آئی اے کی ملکی و غیر ملکی فروخت ہونے والی پراپرٹیز کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں

عی Jun 4, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ملکی و غیر ملکی فروخت ہونے والی پراپرٹیز کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں ایک بڑی اور اہم پیشرفت سامنے آئی۔

سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری ٹرانزیکشن کے تحت مجموعی طور پر ملکی اور غیر ملکی 12 اہم پراپرٹیز بھی نجی کنسورشیئم کے حوالے کی جائیں گی، جن کی مجموعی مالیت اربوں روپے بنتی ہے۔

واضح رہے کہ پی آئی اے کے دیگر بڑے ہوٹلز (جیسے نیویارک کا روزویلٹ ہوٹل اور پیرس کا سکرائب ہوٹل) اس ہولڈنگ کمپنی اور نجکاری کے اس مخصوص حصے سے الگ رکھے گئے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں