جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود احمد خالق حقیقی سے جا ملے

عی May 21, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود احمد خالق حقیقی سے جا ملے۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ میاں مقصود احمد جماعت اسلامی پنجاب کی صدارت سنبھالنے سے پہلے کافی عرصہ لاہور کے امیر رہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں