گیمبلنگ ایپ سکینڈل: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن کورٹ نے جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں

عی May 12, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن کورٹ نے جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 4 جون تک توسیع کر دی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نعیم نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا ہے کہ فرانزک رپورٹ موصول ہو چکی ہے، جو 2000 صفحات پر مشتمل ہے۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ فرانزک رپورٹ آئندہ 2 دن تک فراہم کر دی جائے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں