بنگلہ دیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلباء کا داخلہ مفت کر دیا

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے طلبا ءکا داخلہ مفت کر دیا۔  طلباء ادارے کے کارڈ اور یونیفارم کے

عی May 6, 2026 IDOPRESS


ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کے لیے طلبا ءکا داخلہ مفت کر دیا۔

طلباء ادارے کے کارڈ اور یونیفارم کے ساتھ ٹیسٹ میچز فری دیکھ سکیں گے۔کرکٹ اکیڈمیز کے 15 سال تک کے ٹریننگ کرنے والے بچے بھی مفت میچ دیکھ سکیں گے۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی سے ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہوگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں