لاہور: شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر گرفتار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ

عی Apr 30, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے والدین نے تھانے میں مقدمے کی درخواست دی تھی۔

اس کیس سے متعلق پولیس مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں