صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر قبضہ، 11 پاکستانیوں کو بھی یرغمال بنا لیا

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا،’’ اونر 25 ‘‘نامی جہاز میں11 افراد پر

عی Apr 24, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا،’’ اونر 25 ‘‘نامی جہاز میں11 افراد پر مشتمل پاکستانی کریو بھی موجود ہے۔

کریو کے خاندانوں نے ’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈونیشین کیپٹن کی رہائی کے لیے انڈونیشیا قزاقوں سے بات چیت کر رہا ہے۔

شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز پر 21 اپریل کو قزاقوں نے حملہ کیا، وزارتِ بحری امور کے ڈائریکٹوریٹ آف پورٹ کا پاکستانی کریو سے رابطہ نہیں ہو سکا۔

جہاز پر بھیجنے والی ایجنسی بھی اس معاملے پر خاموش ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں