کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن میں موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

عی Apr 20, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سے 35ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

آج کم سے کم درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 84فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر میں مغرب سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں