اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے اسلام آباد میں تعینات سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود وفد آج اسلام

عی Apr 9, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے اسلام آباد میں تعینات سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سفارتی اقدام کو سبوتاژ کرنے کے لیے اسرائیلی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کی وجہ سے ایرانی رائے عامہ کے شکوک و شبہات کے باوجود وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر ایران کے تجویز کردہ 10 نکات پر مبنی سنجیدہ مذاکرات کے لیے ایرانی وفد آج رات اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔

Despite skepticism of Iranian public opinion due to repeated ceasefire violations by Israeli regime to sabotage the diplomatic initiative,invited by Hon. PM Shehbaz Sharif,Iranian delegation arrives tonight in Islamabad for serious talks based on 10 points proposed by Iran.

— Reza Amiri Moghadam (@IranAmbPak) April 9,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں