خیبرپختونخوا پولیس کے یونیفارم ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا  پولیس کے یونیفارم کے ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس دستاویز کے مطابق

ٹیک Apr 24, 2026 IDOPRESS

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا پولیس کے یونیفارم کے ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس دستاویز کے مطابق آئی جی کے پی نے پولیس یونیفارم ریگولیشنز 2026 کے نفاذ کے احکامات جاری کردیئے جس تحت یونیفارم کا رنگ، ڈیزائن، بیجز، جوتے اور کیپ صوبہ بھر میں یکساں ہوگا۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ضم اضلاع کے پولیس اہلکاروں کا یونیفارم بھی دیگر اضلاع جیسا ہوگا اور نئے یونیفارم رولز یکم جولائی 2026 سے نافذ ہوں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں