بھارتی اداکارہ دیویانکا سیروہی کی اچانک موت کے بعد معنی خیز پوسٹ وائرل

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن  لائن)بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں اچانک چل بسیں۔ بھارتی

ٹیک Apr 24, 2026 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئینسر دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں اچانک چل بسیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیویانکا سروہی کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر اِنہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

صحت مند اور تندرست دیویانکا سروہی کی جہاں اچانک موت پر متعدد سوالات اُٹھ رہے ہیں وہیں بھارتی میڈیا پر ان کی ایک پوسٹ بھی وائرل ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دیویانکا کے انتقال کے بعد جون 2023ء کی ایک پرانی سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں اُنہوں نے اپنی ایک تصویر کے ساتھ لکھا تھا ’شیو مجھے اپنے ساتھ لے چلو۔‘

سوشل میڈیا پر بھی ان کے 1.3 ملین سے زائد مداح تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں