سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب

ٹیک Mar 19, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17اور زائد کے افسران کی تنخواہوں سے 2 روز کی تنخواہ کاٹی جائے گی، کٹوتی کی جانے والی تنخواہ وفاقی حکومت کے ایمرجنسی فنڈ میں جمع کروائی جائے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سمیت تمام صوبائی وزرا، اسپیشل اسسٹنٹ ایڈوائزر، پارلیمانی سیکٹری کی2ماہ کی تنخواہوں کی کٹوتی ہوگی، پنجاب اسمبلی کےتمام ممبران کی تنخواہوں میں2ماہ کےلیے 25فیصد کٹوتی ہوگی۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں