عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی  ہوگئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6500روپے کمی سے 5لاکھ

ٹیک Mar 9, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6500روپے کمی سے 5لاکھ 33ہزار362روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا5573روپے کمی سے 4لاکھ 57ہزار271روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا65ڈالر کمی سے 5ہزار106ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں