لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا میں 5 سالہ بچے پر کتے کے حملے کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے لیا اور زخمی بچے کے فوری

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا میں 5 سالہ بچے پر کتے کے حملے کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لے لیا اور زخمی بچے کے فوری علاج معالجے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کمشنر سرگودھا سے رپورٹ طلب بھی کرلی ۔
