بین الاقوامی میڈیا کا شکر گزار ہوں,جس کے نتیجے میں بالآخر عمران خان کی بہن کو ان سے ملاقات کی اجازت دی گئی،زلفی بخاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا  کہنا ہے بین الاقوامی میڈیا کا بے حد شکر گزار ہوں۔ جب ہماری مقامی میڈیا کو سخت پابندیوں اور

ٹیک Dec 3, 2025 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا کہنا ہے بین الاقوامی میڈیا کا بے حد شکر گزار ہوں۔ جب ہماری مقامی میڈیا کو سخت پابندیوں اور خاموشی پر مجبور کر دیا گیا تھا، تو انہی کی ہمدردی اور مسلسل رپورٹنگ نے اس نا منتخب سیٹ اپ پر دباؤ ڈالا، جس کے نتیجے میں بالآخر عمران خان کی بہن کو ان سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا حالانکہ وہ مکمل طور پر اس بات کے قانونی حق دار ہیں کہ ان کے متعدد اہلِ خانہ اور دیگر افراد اُن سے باقاعدگی سے ملاقات کر سکیں۔آج کا دن اس بات کا ثبوت ہے کہ جب ہم اپنی آوازیں ایک ساتھ بلند کرتے ہیں تو تبدیلی ممکن ہو جاتی ہے۔

Truly grateful to the international media. When our own local media has been clamped down and silenced,it was their compassion and unwavering reporting that finally pushed this unelected setup to allow Imran Khan’s sister to meet him. Although he is legally entitled to frequent…

— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) December 2,2025

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں