جنوب مشرقی ایشیا میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 1300 سے تجاوز کر گئیں

جکارتہ/کوالا لمپور/ کولمبو/ بینکاک (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوب مشرقی ایشیا شدید مون سون بارشوں اور خوفناک سیلاب کی لپیٹ میں ہے، جہاں تباہی کا دائرہ بڑھتے

ٹیک Dec 3, 2025 IDOPRESS

سورس: File

جکارتہ/کوالا لمپور/ کولمبو/ بینکاک (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوب مشرقی ایشیا شدید مون سون بارشوں اور خوفناک سیلاب کی لپیٹ میں ہے، جہاں تباہی کا دائرہ بڑھتے بڑھتے 1300 سے زائد افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ سیکڑوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ خطے کے کئی ممالک میں لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور بنیادی ڈھانچہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔

ترکیہ ٹوڈے کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا بدترین متاثرہ ممالک میں شامل ہیں۔ انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں مسلسل بارشوں کے باعث شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچائی۔ انڈونیشیا کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق 2 دسمبر تک 712 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ پانچ سو سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ تین صوبوں میں تقریباً 11 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں