’’ اپنی چھت اپنا گھر ‘‘پروگرام کے تحت اب تک  کتنے خاندان مستفید ہو چکے ہیں ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تاریخی انیشیٹیو’’ اپنی چھت اپنا گھر ‘‘پروگرام کے تحت اب تک 

Oct 17, 2025 IDOPRESS

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تاریخی انیشیٹیو’’ اپنی چھت اپنا گھر ‘‘پروگرام کے تحت اب تک کتنے خاندان مستفید ہو چکے ہیں ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تاریخی انیشیٹیو’’ اپنی چھت اپنا گھر ‘‘پروگرام کے تحت اب تک 95600 خاندان مستفید ہوچکے ہیں جن میں سے 21007 گھر مکمل تعمیر اور 62123 گھر زیر تعمیر ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بے گھر افراد کے اپنے گھر کے خواب کو حقیقت بنا رہی ہیں .

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں