لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18 ہلاک، 50 لاپتہ

طرابلس(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18 تارکین وطن ہلاک، 50 لاپتہ ہیں۔ یو این ایچ سی آر کےمطابق تارکین وطن کی کشتی لیبیا

Jul 30, 2025 IDOPRESS

طرابلس(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18 تارکین وطن ہلاک، 50 لاپتہ ہیں۔

یو این ایچ سی آر کےمطابق تارکین وطن کی کشتی لیبیا کےمشرقی ساحلی علاقے طبرق کے قریب ڈوبی، حادثےمیں 18 تارکین وطن ہلاک ہوئے،10 کو بچا لیا گیا۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ لیبا کا ساحلی علاقہ طبرق مصرکی سرحد کے قریب واقع ہے،کشتی میں کسی پاکستانی کی موجودگی سے متعلق معلومات لی جارہی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں