حکومتی ہتھکنڈے غیر جمہوری، حقوق بلوچستان لانگ مارچ نہیں رکے گا: لیاقت بلوچ 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، امیر بلوچستان مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ اور’’ حق دو

Jul 30, 2025 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، امیر بلوچستان مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ اور’’ حق دو بلوچستان کو‘‘ لانگ مارچ کی دیگر قیادت کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ کاروان حکومتی ہتھکنڈوں اور رکاوٹوں کے باوجود کسی صورت نہیں رُکے گا اور اپنی اگلی منزل کی جانب رواں ہوگا۔ بلوچستان کے عوام کے پرامن قافلہ کو پنجاب حکومت کی جانب سے روکنا معنی خیز ہے، سمجھ سے بالاتر ہے کہ صوبائی حکومت ایسے اقدامات کن قوتوں کو خوش کرنے کے لیے اٹھا رہی ہے۔ طاقتور حلقے اور فیصلہ ساز جمہوری جدوجہد کی کامیابی کی راہ میں ہمیشہ سے رکاوٹیں کھڑی کرتے آرہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں