اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا اسلام آباد احتجاج رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ نجی ٹی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا اسلام آباد احتجاج رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احتجاج سےاسلام آباد پر لشکر کشی کا تاثر مل رہا ہے،بغیراجازت اس قسم کے احتجاج سے ملک میں لاقانونیت کا تاثر ملتا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی کے غیرقانونی احتجاج کوروکنے کا حکم دیا جائے، سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی کو احتجاج روکنے کا حکم دیا جائے۔