اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، سیکیورٹی ہائی الرٹ، تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات

جگہ Sep 21, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے اور طالبات کے تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات کردی گئی ہیں اور راولپنڈی میں 48 اسکول بیرون اضلاع سے آنے والی پولیس کے حوالے کردیے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر 20 سے زائد وفاقی تعلیمی ادارے ضلعی انتظامیہ اور وفاقی پولیس کے سپرد کر دیے گئے ہیں جہاں پنجاب سمیت دیگر صوبوں سے منگوائی گئی پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کو ٹھہرایا جائے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں