ایران کی سمندری تجارت معطل، چاہ بہار میں 20 سےزائد جہاز پھنس گئے: سینٹکام

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے باعث ایرانی بندرگاہ چاہ بہار پر  ایرانی جہاز پھنس کر رہ گئے۔

جگہ Apr 29, 2026 IDOPRESS

سورس: فوٹو: GROK


واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے باعث ایرانی بندرگاہ چاہ بہار پر ایرانی جہاز پھنس کر رہ گئے۔

سینٹکام کے مطابق امریکی ناکہ بندی سے قبل ایران کی بندرگاہ چاہ بہار پر روزانہ اوسطاً 5 جہاز لنگر انداز ہوتے تھے تاہم جاری ناکہ بندی کے دوران اب 20 سے زائد جہاز وہاں موجود ہیں۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی افواج نے ایران آنے اور جانے والی معاشی سرگرمیوں کو محدود کر دیا ہے، جس کے باعث بحری تجارت متاثر ہو رہی ہے اور جہاز بندرگاہوں پر رکے ہوئے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق یہ اقدامات ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے کیے جا رہے ہیں، جبکہ خطے میں تجارتی سرگرمیوں اور سمندری راستوں کی صورتحال بھی متاثر ہو رہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں