کیا آنیوالے مہنگائی کے طوفان کا حکومت اکیلے بوجھ اٹھالے گی۔۔؟اپوزیشن لیڈرراجہ ناصر عباس کا استفسار

 اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ  ناصر عباس نے استفسار کیا ہے کہ  کیا آنیوالے مہنگائی

جگہ Apr 8, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نے استفسار کیا ہے کہ کیا آنیوالے مہنگائی کے طوفان کا حکومت اکیلے بوجھ اٹھالے گی۔۔؟

’’جیو نیوز ‘‘کے پروگرام’’ کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کے دوران راجہ ناصر عباس نے کہا کہ موجودہ عالمی بحران پر حکومت تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے۔ موجودہ عالمی بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت کو چاہیے کہ ہاؤس ان آرڈر کرے اور تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے۔

انہوں نے استفسار کیا کہ کیا آنیوالے مہنگائی کے طوفان کا حکومت اکیلے بوجھ اٹھالے گی؟

اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اپوزیشن سے بات چیت کرے کہ مل کر بوجھ اٹھائیں اور ملک کو خطرے سے نکالیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں