ڈیبیو میچ میں پاکستانی بولر رضااللہ نے انگلش کپتان کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کر دیا

سافٹ ویئر Sep 10, 2026 IDOPRESS

برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو پر شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی اوور میں انگلش کپتان جو روٹ کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق 21 سالہ رضا اللہ نے تقریباً 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کراتے ہوئے اپنے پہلے ہی اوور میں اہم وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں صرف 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی سعود شکیل 43 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

انگلینڈ کی جانب سے جوش ٹنگ نے 4 جبکہ اولی رابنسن اور جوفرا آرچر نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں