لاہور؛ٹاؤن شپ تھانہ میں زیرحراست جاں بحق 2خواتین کا 2دن بعدپوسٹ مارٹم مکمل 

سافٹ ویئر Aug 7, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاق ٹاؤن شپ تھانہ میں زیرحراست جاں بحق 2خواتین کا 2دن بعدپوسٹ مارٹم مکمل کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میاں منشی ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے دونوں خواتین کا پوسٹ مارٹم کیا، موت کی حتمی وجہ کا تعین کرنے کیلئے نمونہ جات فرانزک لیبارٹری بھیج دیئے گئے۔

ذرائع ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق دونوں خواتین کا دل بند ہونے سے موت ہوئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں