ججز تعیناتی سمری کی منظوری نہ دینے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

سافٹ ویئر Aug 6, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی سمری کی منظوری نہ دینے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی سمری کی منظوری نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل نے کہاکہ صدر کے پاس منظوری کے علاوہ کوئی اختیار نہیں ہے،عدالت نے کہاکہ آپ یہ بتائیں مجاز اتھارٹی کون سی ہے؟وکیل نے کہا کہ وزارت قانون نوٹیفکیشن جاری کرتی ہے،اطلاعات ہیں حکومت ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن 48گھنٹے میں جاری کررہی ہے،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں