وزیر اعظم شہبازشریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے ، روضہ رسول ﷺ پر حاضری

ریاض (وقار نسیم وامق / ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دورے پر موجود پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال مدینہ کے گورنر

سافٹ ویئر Apr 16, 2026 IDOPRESS

ریاض (وقار نسیم وامق / ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دورے پر موجود پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال مدینہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان کیا۔

اس کے بعد وزیراعظم نے وفد سمیت روضہ رسولﷺ پر حاضری دی اور ملک و قوم کے لیے دعائیں کی گئیں، اس موقع پر روضہ کے دروازے خصوصی طورپر کھولے گئے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وزیراعظم دوحہ روانہ ہوں گے جہاں امیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کریں گے ۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں