اسلام آباد مذاکرات کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف کا پہلا پیغام آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مذاکرات کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف کا پہلا پیغام آگیا ہے اور انہوں نے کہا ہےکہ’’فریق

سافٹ ویئر Apr 12, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مذاکرات کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف کا پہلا پیغام آگیا ہے اور انہوں نے کہا ہےکہ’’فریق مخالف بالآخر مذاکرات کے اس دور میں ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا,میں ان مذاکرات کے عمل میں سہولت فراہم کرنے پر اپنے دوست اور برادر ملک پاکستان کی کوششوں کا بھی مشکور ہوں اور میں پاکستانی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں‘‘۔

یادرہے کہ اسسلام آباد میں امریکہ و ایران مذاکرات کے بعد کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں