پاکستانی سفارتکاری کے دنیا بھر میں مثبت اثرات، تیل کی قیمت میں 19 فیصد تک کمی

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی کامیابی سفارتکاری کے دنیابھر میں مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں۔ پاکستانی سفارتکاری کے باعث امریکا اور ایران کے درمیان

سافٹ ویئر Apr 8, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی کامیابی سفارتکاری کے دنیابھر میں مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں۔

پاکستانی سفارتکاری کے باعث امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلانات کے بعد تیل کی قیمت میں 19 فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

اس کے علاوہ برینٹ خام تیل کی قیمت بھی 90 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے۔

دوسری جانب دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں بھی تیزی کے رجحانات دیکھے جا رہے ہیں۔

بڑی اور طویل جنگ کا خطرہ فی الحال ٹلنے پر بزنس کمیونٹی نے بھی سُکھ کا سانس لیا ہے۔

خیال رہے کہ ایران نے پاکستان کی دو ہفتےکی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی، ایران کے نئے سپریم لیڈر نے جنگ بندی کی منظوری دی۔

ایرانی میڈیا نے کہا کہ ایران مخالف بیان بازی سے ٹرمپ کی ذلت آمیز پسپائی ہوئی جب کہ ایرانی وزیر خا رجہ عباس عراقچی نے کہا ایران پرحملے رک گئے تو ایران بھی حملے روک دے گا، ایرانی فوج سے رابطےکےساتھ آبنائےہرمزسےدو ہفتے تک محفوظ ٹرانزٹ ممکن ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں